حیدرآباد۔16۔اپریل(اعتماد نیوز)بورڈ آاف انٹرمیڈئیٹ اس ماہ کے 26کو سال اول کے نتائج کا اعلان کر سکتی ہے۔
چنانچہ 19اپریل تک پرچوں کی جانچ کا عمل مکمل ہو نے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق 26اپریل کو سال اول کے نتائج اور اسکے ایک یا دو دن کے بعد سال دوم کے نتائج کا اعلان ممکن ہے۔